شمشاد
لائبریرین
اب فاسٹ بالرز کو آنا چاہیے۔میتھیوز کو ٹائٹ بالز کروائی جائیں اور توجہ ٹیل اینڈرز کو آؤٹ کرنے پر مرکوز رکھی جائے تو بہتر رہے گا میرے خیال میں۔۔۔
اب فاسٹ بالرز کو آنا چاہیے۔میتھیوز کو ٹائٹ بالز کروائی جائیں اور توجہ ٹیل اینڈرز کو آؤٹ کرنے پر مرکوز رکھی جائے تو بہتر رہے گا میرے خیال میں۔۔۔
تو آؤٹ کر دیں۔میتھیوز اب خطرہ بن رہا ہے۔
نہیں آؤٹ ہو رہا۔ کیا کریں۔تو آؤٹ کر دیں۔
بس دو اوور اور رک جائیں۔نہیں آؤٹ ہو رہا۔ کیا کریں۔
دوسرا بھی اچھا تھا لیکن نشانہ عمر اکمل بن گیا۔۔۔اچھا اوورسعید اجمل کا۔ صرف 2 رنز۔
امممنہیں آؤٹ ہو رہا۔ کیا کریں۔