ذیشان ابن حیدر
لائبریرین
اب چندیمل خطرہ بن گیا ہے۔
رمیض راجہ کے مطابق وہ دوسرا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی گیند میں سپن کم ہو گئی ہے۔سعید اجمل آج کل دوسرا بہت کم استعمال کر رہا ہے۔ اور جہاں تک میرا خیال ہے کافی ایکسپوز ہو چکا ہے۔۔
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن موجودہ اور پیچھے گزرے میچوں میں مجھے کوئی خاص دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔بس اکا دکا ہی۔۔رمیض راجہ کے مطابق وہ دوسرا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی گیند میں سپن کم ہو گئی ہے۔