عمر سیف
محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ تو آپ خوش لگ رہے ہیں ۔۔نویں وکٹ گرنے پر ایک تماشائی خوشی مناتے ہوئے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ تو آپ خوش لگ رہے ہیں ۔۔نویں وکٹ گرنے پر ایک تماشائی خوشی مناتے ہوئے۔
مجھے کہاں دیکھ لیا آپ نے۔شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ اس سے زیادہ تو آپ خوش لگ رہے ہیں ۔۔
میچ جیتنے کی خوشی کی بات کر رہا تھا ۔۔۔مجھے کہاں دیکھ لیا آپ نے۔
میں نے خیال ظاہر کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو 330 سے 340 اسکور کرنا چاہیے۔کم از کم 330 سے 340 اسکور بنانے چاہییں۔
مائی صاحبہ میرا توڑ کامیاب رہا۔میں ناں مائی صاحبہ کی پیشنگوئی کا توڑ کرنے گیا ہوا تھا۔