۔۔۔۔اہم اہم ممم!!!کون جیتا
جیت تو ہم گئے ہی ہیں ناں!!!لے، چوکا ای دے دیا
اوہ رہن دیو تسی، میچ ہم نے جتوایا ہے، آپ تو غائب ہی ہو جاتے تھے منظر سے۔جیت تو ہم گئے ہی ہیں ناں!!!
بڑی مشکل سے میچ جیتوایا ہے!!!
ویسے خان صاحب آپ نے مسجد جا کر جو دعائیں مانگیں ناجیت گئے
چلو اگلی واری ہارجائیں گے
یہ میچ تو روز ہی ہوتے ہیں
لگتا ہے ایچ اے خان صاحب وہیں دعا کرنے بیٹھ گئے کہ سب کے سب آؤٹ ہو جائیں تو اٹھوں۔
سب کی سب قبول ہو گئیں، تھینک یو سو مچمیرا خیال ہے ایچ اے خان صاحب نے نماز کے بعد اس کے آؤٹ ہونے کی دعا کی ہے۔
کوئی بات نہیں انہیں بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوا لینے دیں۔
ویسے خان صاحب آپ نے مسجد جا کر جو دعائیں مانگیں نا
سب کی سب قبول ہو گئیں، تھینک یو سو مچ
ہمیں پتا ہے اندر اندر سے تو آپ کو بھی خوشی ہوتی ہے جب ہم جیتتے ہیں
کل جیتے نا!اندر ہی اندر کیا باہر سے بھی خوش ہوتا ہوں پر جیتے تو
عموما ہار ہی ان کا مقدر ہوتی ہے
انشااللہپاکستان اگلا میچ جیت کر سیریز جیت جائے گا. انشاٗ اللہ
کل جیتے نا!
آپ کو خوشی ہوئی؟؟؟
پاکستان اگلا میچ جیت کر سیریز جیت جائے گا. انشاٗ اللہ
سبحان اللہ.پاکستان اگلا میچ جیت کر سیریز جیت جائے گا. انشاٗ اللہ
شاباش۔۔پاکستان اگلا میچ جیت کر سیریز جیت جائے گا. انشاٗ اللہ