پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ہم کسی پر بھی پابندی تو نہیں لگا سکتے نا!
مجھے مسئلہ یہ نہیں کہ وہ پاکستاں کو کیوں سپورٹ نہیں کرتے، مجھے مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں برا بھلا نہ کہا کریں بس۔

کسی کو برا بھلا میں بھلا کہہ سکتا ہوں
برائی کو برائی البتہ کہنا پڑتا ہے۔
اور اپنی خواہش اور دعا کا اظہار اپ کو کیوں برا لگتا ہے بھلا؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
کیوں
اگر جیت کی دعا کروں تو پاکستانی
اور ہار کی دعا کروں تو غیر ملکی
اگر یہی میعار ہے تو اپ لوگوں کی سوچ پر صرف افسوس ہے
آپ کو جیت کو دعا نہیں کرنی نہ کرنی نا تو نہ کریں
مگر ہار کی دعا بھی مت کریں۔
انسان کسی کی ہار تبھی چاہتا ہے جب وہ اسے سخت ناپسند ہو!
اگر آپ کو پاکستان اتنا ہی ناپسند ہے تو پھر تو آپ کہیں اور جا بسیں۔۔۔
 
آپ کو جیت کو دعا نہیں کرنی نہ کرنی نا تو نہ کریں
مگر ہار کی دعا بھی مت کریں۔
انسان کسی کی ہار تبھی چاہتا ہے جب وہ اسے سخت ناپسند ہو!
اگر آپ کو پاکستان اتنا ہی ناپسند ہے تو پھر تو آپ کہیں اور جا بسیں۔۔۔

یہ کیا بات ہوئی
کرکٹ کی ٹیم پورا پاکستان ہے کیا؟
ٹیم بس ٹیم ہے اور بس۔ اس سے زیادہ نہیں
کھیل بس کھیل ہے
صرف اتنی سی بات سے کہیں اور جابسوں۔ میرا لیے پوری کائنات میرا وطن ہے
 
آپ کو جیت کو دعا نہیں کرنی نہ کرنی نا تو نہ کریں
مگر ہار کی دعا بھی مت کریں۔
انسان کسی کی ہار تبھی چاہتا ہے جب وہ اسے سخت ناپسند ہو!
اگر آپ کو پاکستان اتنا ہی ناپسند ہے تو پھر تو آپ کہیں اور جا بسیں۔۔۔

ویسے کسی کی اچھائی کے لیے ہار کی دعا بھی کرنی پڑتی ہے
 

مقدس

لائبریرین
اففف یہاں بھی یہی کچھ۔۔۔
اگر انہیں پسند نہیں تو ناٹ اے بگ ڈیل۔۔
اس میں اسٹریس لینے کی کیا بات ہوئی بھلا
پسند اپنی اپنی
 

ماہی احمد

لائبریرین
اففف یہاں بھی یہی کچھ۔۔۔
اگر انہیں پسند نہیں تو ناٹ اے بگ ڈیل۔۔
اس میں اسٹریس لینے کی کیا بات ہوئی بھلا
پسند اپنی اپنی
اٹس ناٹ اے بگ ڈیل فار یو ڈئیر :)
لیکن میں اپنے اوپر اُٹھائی گئی انگلی کی وجہ پوچھنے کا حق رکھتی ہوں۔
 
Top