عبد الرحمٰن
محفلین
بہکے بہکے سے بادل ہیں کیا جانے یہ جائیں کدھر
بدلی ہوئی ہواؤں کا ہے ان پر آج دباؤ بہت
بدلی ہوئی ہواؤں کا ہے ان پر آج دباؤ بہت
ابھی میچ کے امتحان بہت ہیںہماری ٹیم کی کپتانی کرنا کپتان کے لیے کسی جہاد سے کم نہیں۔
بابر اعظم اس راکھ کے ڈھیر میں ٹمٹماتی ایک چنگاری۔یہ بیٹنگ نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
یہ تو کافی قدیم کوسنا ہے۔ اب تو بچے گلی ڈنڈا بھی نہیں کھیلتے۔جدید کوسنے سے اقتباس۔
یہ کوئی کھلاڑی ہیں ،ان سے اچھا تو گلی کے بچے گیلی ڈنڈا کھیل لیتے ہیں۔
کوسناتبدیل کر لیتے ہیں ۔یہ تو کافی قدیم کوسنا ہے۔ اب تو بچے گلی ڈنڈا بھی نہیں کھیلتے۔
کوئی تو ٹیم کے لیے کھیل رہا ہے۔ماشاء اللّٰہ
بابر کی مستقل دوسری سنچری