فہد اشرف
محفلین
5 آؤٹ
شاداب کی ایک اور وکٹ
خود سپردگی7
شاداب کی تیسری
5 آؤٹ
شاداب کی ایک اور وکٹ
خود سپردگی7
شاداب کی تیسری
Joey: "7 boundaries in more than 20 overs. That's a recipe for disaster. A target like this can only be chased by rotating the strike, and hitting the odd boundaries after every over or two at the worst. "
cricinfoDipendra Shrest: "I have been an avid fan of Sri Lankan cricket team ever since I started watching and understanding cricket. And now, its really painful watching them, heart wrenching even, at times. I have given up hoping from this team. I do hope they have some good young talent coming up at junior level. God bless cricket!"
ریویو اننگز کے شروع میں ہی ضائع ہو چکا تھاپچھلے اوور میں اپیل پر اگر ریویو لے لیا جاتا تو شاداب کی 4 ہوجاتیں
سری لنکا کو 94 رنز چاہیں پاکستان کو تین وکٹیں۔میچ کی کیا پوزیشن ہے ؟
یعنی ہم ہارتے ہارتےجیت سکتے ہیں اور سری لنکا جیتے جیتےہار بھی سکتی ہے۔گیارہ اوورز کا کھیل باقی ہے۔128 پر 7 ہیں لنکا کے۔
رن ریٹ تو اچھا خاصا ہےپر تھرنگا جی کافی ذمہ داری والی اننگز کھیل رہے ہیں اس وقت۔79 رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔58 بالز پر 79 رنز چاہیں لنکا کو یہاں۔یعنی ہم ہارتے ہارتےجیت سکتے ہیں اور سری لنکا جیتے جیتےہار بھی سکتی ہے۔