ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاپہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے پاکستان کو یہاں۔احمد شہزاد چوتھے اوور کی دوسری بال پر آوٹ ہوکرواپس روانہ ۔
او سوری،احمد شہزاد تو ہیں ہی نہیں آج۔
عادت سی ہوگئی ہے نا ان کے آوٹ کا قصہ لکھنے کی اس لیے بے دھیانی سے ٹائپ ہوگیا۔
دس اوورز میں پاکستان کے 53 رنز اور کوئی آوٹ نہیں۔
پاکستان سری لنکا بھائی بھائی،خوب اتفاق ہے۔10 اوورز میں سری لنکا نے بغیر کسی نقصان کے 53 رنز بنائے تھے ۔۔۔۔
پابندی کس سلسلے میں تھی؟؟تھرنگا جی اک شاندار کھلاڑی "تھے"- جے سوریا جی کیساتھ ملکر انہوں کیرئیر کا آغاز انتہائی خوبصورتی سے کیا تھا- اور جیسے انہوں نے ابتدا میں سینچریاں بنائی تھیں- قیاس تھا کہ جلد ہی لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ہونگے- البتہ بعد میں پابندی نے انکے کیرئیر کو کافی بڑا دھچکا دیا-
واپسی اتنی شاندار نہیں ہوئی تھی البتہ اب آہستہ آہستہ بہتر تر ہوتے چلے جا رہے ہیں-
انڈین ٹیم کو یو اے ای کھیلنے پر راضی کریں انہیں بھی ون ڈے میں ٹیسٹ کھیلائیں گےپاکستانی کھلاڑی ونڈے میں ٹیسٹ کھیلتے ہیں اور ٹیسٹ میں کھیلتے ہی نہیں
بہت خاص موقع پر کھیلی گئی ان کی ایک خاص اننگز شاید خاص وقت تک ان کے قائم آئے گی، ایسا لگ رہا ہے۔ وگرنہ کافی خامیاں پائی جاتی ہیں ان کی بلے بازی میں۔مجھے ڈر ہے کہ یہ عمران نذیر، صہیب مقصود کے نقشِ قدم پر چل رہا ہے۔