انضمام الحق کا بھتیجا ہے؟شاباش بیٹا۔
انکل کا نام نہ ڈبو دینا
بھانجاانضمام الحق کا بھتیجا ہے؟
آپ نے اگر اردو میں مامو لکھا ہوتا تو ہم پوچھتے ہی نہ
"When I was in school I was very, very fat," says Imam. "I always loved food and never used to train. Then things started to change. I started to watch TV, see Shahid [Afridi], Younis [Khan] and my chaachu, and I too wanted to be famous."
انضمام کو دیکھ کے موٹاپہ کیسے کم کیا"When I was in school I was very, very fat," says Imam. "I always loved food and never used to train. Then things started to change. I started to watch TV, see Shahid [Afridi], Younis [Khan] and my chaachu, and I too wanted to be famous."
From out of his uncle's shadow
یہ معرفت کی باتیں ہیںانضمام کو دیکھ کے موٹاپہ کیسے کم کیا
رنوں کی سینچری مکمل کرنے کا بھی سنہرا موقع ہےیواےای میں آخرکار بابر اعظم کا سینچریز کا تسلسل ٹوٹ گیا۔31 اوورز میں 157 رنز پر 2 آوٹ ہیں شہزادوں کے۔امام الحق گیندوں کی سینچری کیے 79 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
source:cricbuzzNews coming in that Kapugedara has been taken to the hospital for treatment for his freak face bump. Let's just hope it is nothing serious
ڈوپنگپابندی کس سلسلے میں تھی؟؟
وکٹ کیپر کی طرف سے پھینکی گئی گیند کو دیکھ نہ سکے تھے نتیجتاً گیند ان کے چہرے پہ لگ گئیاللہ کرے کوئی سنجیدہ نوعیت کی چوٹ نہ ہو۔آمین
source:cricbuzz
بڑا کیس تو نہیں تھا شاید کچھ ہی مہینوں کی پابندی لگی تھیٖ
ڈوپنگ