محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہاہاہاہاہا اور آپ اس وجہ سے خود ماموں بن گئے۔آپ نے اگر اردو میں مامو لکھا ہوتا تو ہم پوچھتے ہی نہ
ہاہاہاہاہا اور آپ اس وجہ سے خود ماموں بن گئے۔آپ نے اگر اردو میں مامو لکھا ہوتا تو ہم پوچھتے ہی نہ
پہلے میں سمجھا کہ ہماری خدمات کے بجائے ہمارے گھر لکھ گئے ہیں۔بھائی ہمارے گھر کے اعتراف میں شام ساڑھے سات سے رات دس بجے تک لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لائٹ نہیں ہوتی
پہلے میں سمجھا کہ ہماری خدمات کے بجائے ہمارے گھر لکھ گئے ہیں۔
غور کیا تو معلوم ہوا کے اطراف لکھنا چاہ رہے تھے۔
ماموں بھانجے کا رشتہ ہے!امام کیا انضمام کا رشتہ دار ہے ؟
پچھلے صفحات پر موجود شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ انضمام کا بھتیجا ہے۔امام کیا انضمام کا رشتہ دار ہے ؟
پیچھے حسیب بھائی نے امام کے ایک انٹرویو کا اقتباس پیش کیا ہے، جس میں اس نے چاچو کہا ہے۔ماموں بھانجے کا رشتہ ہے!
اچھی بات ہے، یہیں کہیں پیچھے 'ماموں' کی آوازیں بھی لگ رہی تھیں۔پیچھے حسیب بھائی نے امام کے ایک انٹرویو کا اقتباس پیش کیا ہے، جس میں اس نے چاچو کہا ہے۔
وہ میں نے ہی کہا تھا۔اچھی بات ہے، یہیں کہیں پیچھے 'ماموں' کی آوازیں بھی لگ رہی تھیں۔
کوئی پندرہ بیس سال پہلے کی بات ہے انضمام کراچی سے ملتان جارہا تھا میں بھی سی جہاز میں تھا اور کمپنی کے کام سے غالبا پیپسی فیکٹری ملتان ہا رہا تھا ،اس کے کچھ رشتہ دار بھی تھے ۔جی بھتیجا ہی ہے، بی بی سی پر انضمام کا بیان۔
ویسے امام کے پیچھے اگر ہوں تو رشتہ مقتدی کو بنتا ہے۔امام کیا انضمام کا رشتہ دار ہے ؟
مجھے تو یہ ڈر ہے کہ کہیں شروع میں اس کی وکٹ گر گئی تو باقی کھلاڑیوں نے یہی کہنا ہے کہویسے امام کے پیچھے اگر ہوں تو رشتہ مقتدی کو بنتا ہے۔
انضمام کے والد صاحب امامِ مسجد ہیںویسے امام کے پیچھے اگر ہوں تو رشتہ مقتدی کو بنتا ہے۔
بھائی پھر تو کھلاڑیوں پر اقتدار عین فرض ہوا۔انضمام کے والد صاحب امامِ مسجد ہیں
اقتدار فرض عین ہوا یا اقتداء فرض عین ہوئی ؟بھائی پھر تو کھلاڑیوں پر اقتدار عین فرض ہوا۔
20، 23 اکتوبراگلے میچ کب کب ہیں ؟
٭٭تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں
الحمد للہ ۔ون ڈے سیریز ان شاء اللہ ہم جیت جائیں گے ۔