11اووز کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر90 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #21 11اووز کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر90 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #23 12اووز کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر96 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #25 13 اووز کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر109 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #26 14 اووز کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر120 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #28 15 اووز کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر125 رنز بنائے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #30 اس وقت اچھی جوڑی کریز پر ہے۔ شاہد آفریدی اور عبد الرزاق پانچ اوور ہیں۔ اس میں کم از کم پچاس اسکور ہونا چاہیے۔
اس وقت اچھی جوڑی کریز پر ہے۔ شاہد آفریدی اور عبد الرزاق پانچ اوور ہیں۔ اس میں کم از کم پچاس اسکور ہونا چاہیے۔
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #35 17 اووز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر142 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #36 19 اووز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر165 رنز بنائے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #37 172 کا اسکور 60۔8 کی اوسط سے بُرا نہیں ہے۔ اب پاکستانی باؤلر اپنا کمال دکھائیں تو بات ہے۔
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #38 20 اووز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر172 رنز بنائے ۔ میرے خیال میں پاکستان نے 10 سے 15 رنز کم بنائے ہیں
20 اووز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر172 رنز بنائے ۔ میرے خیال میں پاکستان نے 10 سے 15 رنز کم بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #39 آج عمر گل نہیں ہے پاکستان کی ٹیم میں۔وہ ورلڈ نمبر ون باولرہے ٹی ٹوئنٹی کا۔ 37 وکٹوں کے ساتھ