2 اووز کے اختتام پر سری لنکا نے 17 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #42 عامر کا مہنگا اوور 12 رنز دے دیئے 3 اووز کے اختتام پر سری لنکا نے 29 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #48 5 اووز کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر41 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #50 8 اووز کے اختتام پر سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 68 رنز بنائے ہیں
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #52 11 اووز میں سری لنکا کو 99 رنز اور بنا نے ہیں جب کے اُس کی 7 وکٹیں باقی ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #53 سری لنکا کو جو اسکور ضرورت ہیں، ان کی اوسط خاصی اوپر چلی گئی ہے۔ اب پاکستانی باؤلرز کو دباؤ برقرار رکھنا چاہیے۔ میچ جیت سکتے ہیں۔
سری لنکا کو جو اسکور ضرورت ہیں، ان کی اوسط خاصی اوپر چلی گئی ہے۔ اب پاکستانی باؤلرز کو دباؤ برقرار رکھنا چاہیے۔ میچ جیت سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #58 سعید اجمل نے سنگاکارا کو آؤٹکر دیا۔ میچ جیتنے کے امکانات بہت روشن ہیں۔
قمراحمد محفلین اگست 12، 2009 #59 سعید اجمل کا بہت عمدہ اوور۔ اب میچ پاکستان کے مکمل طور پر ہاتھ میں ہے۔