پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا آؤٹ کر کے ہی محفل میں جاؤں۔
اللہ کا شکر ہے جلدی آؤٹ ہو گیا۔
اب آپ بھی کوشش کر کے ایک دو وکٹس اور لے لیں جلدی سے، پھر تو میچ انشااللہ اپنا ہے :)
بے ایمانٹی نہیں کریں۔

میں نے اپنے حصے کی دو وکٹیں لے لی ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
جنید خاں کا بالنگ سٹارٹ پہ لیا گیا "بگ ہاپ" ان کی بالنگ کا بڑا پلس پوائنٹ ہے، لیکن اس رفتار کے ساتھ انہیں یا تو اِن ڈپر ڈیویلپ کرنا ہو گا، یا پھر اوور دا وکٹ پہ اکتفا کرنا ہو گا، جیسا کہ وہ مشکل مراحل میں اب بھی کرتے ہیں۔
بہرحال وہ پاکستانی باؤلنگ کا آنے والے سالوں میں spear head رہیں گے۔
 

فلک شیر

محفلین
چندی مل کو ڈرائیونگ لینتھ پہ ملی ہوئی گیند اور وہ لپکے اُس پہ شیر کی طرح۔
لیکن شاہین آگے سے تیار
اور گیند مصباح کے محفوظ ہاتھوں میں۔
تیسری وکٹ ۔
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
چندی مل کو ڈرائیونگ لینتھ پہ ملی ہوئی گیند اور وہ لپکے اُس پہ شیر کی طرح۔
لیکن شاہین آگے سے تیار
اور گیند مصباح کے محفوظ ہاتھوں میں۔
تیسری وکٹ ۔
شاباش۔ جاری رکھیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا مصباح کور میں کھڑا تھا یا سلپ میں۔
 
Top