فلک شیر
محفلین
ہر وہ گیند جو بیٹسمین کے اتنے قریب ہو کہ وہ ترچھے بلے کے بجائے اسے سیدھے بلے سے کور ریجن میں پاؤں نکال کے یا کھڑے کھڑے کھیل سکے ، وہ ڈرائیونگ لینتھ کی گیند ہوتی ہے۔وضاحت درکار ہے۔
ہر وہ گیند جو بیٹسمین کے اتنے قریب ہو کہ وہ ترچھے بلے کے بجائے اسے سیدھے بلے سے کور ریجن میں پاؤں نکال کے یا کھڑے کھڑے کھیل سکے ، وہ ڈرائیونگ لینتھ کی گیند ہوتی ہے۔وضاحت درکار ہے۔
شارٹ کور میں کھڑا تھا۔شاباش۔ جاری رکھیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا مصباح کور میں کھڑا تھا یا سلپ میں۔
شارٹ کورشاباش۔ جاری رکھیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا مصباح کور میں کھڑا تھا یا سلپ میں۔
سنگا کارا کو آؤٹ کرنا آپ کی ذمہ داری۔اب پہلے ہی بتا دیں کون کس کو آؤٹ کرے گا!
پھر میری وکٹ پر اپنا نام لگا دیں گے
آپ کا مطلب بیٹسمین اپنی غلطی سے آؤٹ ہوئے۔ اس میں باؤلر کا کوئی کمال نہیں تھا۔دونوں اوپنرز کے ساتھ تو بہت ہی بُری ہوئی۔
فری فنڈ میں ہی وکٹیں دے گئے۔
گیند باز کا کمال اپنی جگہ لیکن ایک منجھے ہوئے بلے باز سے اس قسم کی شارٹ کی توقع کم ہی کی جاتی ہے۔آپ کا مطلب بیٹسمین اپنی غلطی سے آؤٹ ہوئے۔ اس میں باؤلر کا کوئی کمال نہیں تھا۔
بہتر۔سنگا کارا کو آؤٹ کرنا آپ کی ذمہ داری۔
تو پھر سنگاککارا نے کیا قصور کیا ہے؟باقیوں کو آؤٹ کروانا ایچ اے خان صاحب کی ذمہ داری، جیسے انہوں نے پچھلے میچ میں سری لنکن کھلاڑیوں کو آؤٹ کروایا تھا۔
اچھا بلے باز ہے یہ نیا لڑکا۔ایک اوور میں تین چوکے اور وہ بھی عمر گل کو۔