جی بہترساتھ ساتھ بتاتی رہیں۔ اس طرح بھولے گی نہیں کوئی۔
اور بیٹسمین بلاول بھٹی پہ حملہ آور۔دوسری طرف سے بلاول بھٹی حملہ آور
سنگاککارا کو آؤٹ کروادیں اللہ جی!
پلیززز۔۔۔
پچھلے تجربوں سےنہیں تو آج سری لنکا تو پہلے کھیلنے کی کیا سوجھی ؟؟
پچھلے میچ کا حال دیکھ لیا تھا نا۔نہیں تو آج سری لنکا تو پہلے کھیلنے کی کیا سوجھی ؟؟
ہدف کا پیچھا کرنا مشکل لگ رہا تھا ان کو۔نہیں تو آج سری لنکا تو پہلے کھیلنے کی کیا سوجھی ؟؟
وکٹ بہت آسان ہے ۔ تینوں کھلاڑی بہت ہی غلط کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے ہیں ۔ تقریبا َ تمام ہی نارمل بالز تھیں ۔ جس پر انہوں نے احمقانہ شاٹس کھیلے ۔نہیں تو آج سری لنکا تو پہلے کھیلنے کی کیا سوجھی ؟؟
اُس کی pace کافی کم ہے ظفری بھائی۔ اس وجہ سے vulnerableہو سکتا ہے اچھی بیٹنگ کے سامنے۔ اگر اسے بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بنانا ہے ، تو اپنی رفتار کم از کم سات آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ بڑھانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔انور علی کو مسلسل نظرانداز کر رہے ہیں ۔ بلاول بھٹی کی اب تک کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے ۔ ( سوائے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے میچ کے ) میرا خیال ہے کہ اس کی جگہ انور علی کو موقع دینا چاہیئے تھا ۔
جی بہتر
"شارٹ کور" ؟