ذیشان ابن حیدر
لائبریرین
سنا ہے ایج ہوا ہے۔
جی وکٹ کیپر کے لیے مشکل تھاسنا ہے ایج ہوا ہے۔
یہ والے بھائی کیچ پکڑتے بھی ہیں؟اب عمر اکمل نے کیچ چھوڑ دیا تو میں کیا کروں۔
اوور میڈن ہے لیکن آؤٹ نہیں ہوا۔یہ لیں اس اوور میں ایک تو گیا۔
ساری ذمہ داری میری ہی ہے کیا؟؟؟؟کب ہوں کے آؤٹ۔ 60 رنز کی پارٹنر شپ ہو چکی ہے۔
اور اس کے بعد چوکا۔8 بالز کے بعد سنگل۔
کھبے کو جلدی پکڑ لیتا ہے یہ تو سجو ہے۔حفیظ کو بلا کر ایک آدھ اوور نکلوانا چاہیے، جیسے یہ سجو کٹ کر رہا ہے ہر بال کو۔
ایسے بندے وہ پکڑ لیتا ہے ایج پہ۔
ہاں ناں ۔۔۔ ویسے بھی آج گراؤنڈ بھی کچھ صاف نہیں دکھائی دے رہا ہے ۔ساری ذمہ داری میری ہی ہے کیا؟؟؟؟
بالکل کھبے کی نیچرل سپن اور لینتھ بنتی ہے اس کی۔کھبے کو جلدی پکڑ لیتا ہے یہ تو سجو ہے۔
ہاں ناں ۔۔۔ ویسے بھی آج گراؤنڈ بھی کچھ صاف نہیں دکھائی دے رہا ہے ۔