پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین
جی بہتر
"شارٹ کور" ؟
_42363340_one_day_field2_416.gif

نمبر 5 اصل کور پوزیشن ہے، اگر اس سے ایک فیلڈر وکٹ کی طرف آگے کر دیا جائے، ینی وکٹ کے قریب ، تو یہ شارٹ کور ہو گا۔
 
ظفری

لائبریرین
اُس کی pace کافی کم ہے ظفری بھائی۔ اس وجہ سے vulnerableہو سکتا ہے اچھی بیٹنگ کے سامنے۔ اگر اسے بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بنانا ہے ، تو اپنی رفتار کم از کم سات آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ بڑھانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
اصل میں وہ ایک اعلیٰ پائے کا بیٹسمین بھی ہے ۔ اور سچویئشن کیسی بھی ہو ۔انتہائی ایگریسو ہوکر کھیلتا ہے ۔ جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے بازوں کے چہروں سے مخدوش حالات میں ہوائیاں اڑ رہیں ہوتیں ہیں ۔ میں اس کو اوائل میں اوور دینے کا قائل نہیں ۔ مگر درمیان میں وہ اچھی بالنگ کرسکتا ہے ۔ پیس کم بھی ہو تو سیئونگ سے بھی کام لے سکتا ہے ۔ مگر یہ دونوں چیزیں وکٹ پر بھی ڈپینڈ کرتیں ہیں ۔ اس کی انڈر 19 کے ورلڈ کپ میں بالنگ دیکھیئے ۔ اس کا ویسے بھی بورڈ نے کافی وقت ضائع کردیا ہے ۔
 
ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ آج سری لنکن نہیں چھوڑیں گے۔ 300 کرکے ہی دم لیں گے۔
مجھے تو اوائل میں آوٹ ہونے والے کھلاڑیوں پر حیرت ہو رہی ہے کہ انہیں کس بات کی جلدی تھی ۔ بلکل ٹُھس بالز پر آؤٹ ہوئے ہیں ۔ اسکور یقیناً زیادہ ہوگا اگر مذید احمقانہ شاٹس نہ کھیلے ۔
 
فلک شیر

محفلین
اصل میں وہ ایک اعلیٰ پائے کا بیٹسمین بھی ہے ۔ اور سچویئشن کیسی بھی ہو ۔انتہائی ایگریسو ہوکر کھیلتا ہے ۔ جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے بازوں کے چہروں سے مخدوش حالات میں ہوائیاں اڑ رہیں ہوتیں ہیں ۔ میں اس کو اوائل میں اوور دینے کا قائل نہیں ۔ مگر درمیان میں وہ اچھی بالنگ کرسکتا ہے ۔ پیس کم بھی ہو تو سیئونگ سے بھی کام لے سکتا ہے ۔ مگر یہ دونوں چیزیں وکٹ پر بھی ڈپینڈ کرتیں ہیں ۔ اس کی انڈر 19 کے ورلڈ کپ میں بالنگ دیکھیئے ۔ اس کا ویسے بھی بورڈ نے کافی وقت ضائع کردیا ہے ۔
جی بالکل ، اچھا بیٹسمین تو وہ ہے۔ لیکن ہمارے پاس کمی ایک باؤلنگ آل راؤنڈر کی ہے۔ آپ دیکھ لیجیے، بھٹی کو اسی وجہ سے ترجیح دی جا رہی ہے، کہ اس کی پیس زیادہ ہے۔ انور علی جتنی پیس تو ابھی تک عبدالرزاق کی بھی ہے۔سوئنگ اس کے پاس اچھا ہتھیار ہے۔
بہرھال وہ سرمایہ ہے ۔اس کو موقع ملنا چاہیے، اگر بھٹی پرفارم نہیں کرتا ، جیسا کہ وہ نہیں کر رہا ۔ :)
 
Top