16 نہیں، 15 اوور ہوئے ہیں۔16 اوورز میں 149 2 کھلاڑی آؤٹ
حضور حوصلہ رکھیں ۔ آج پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ16 اوور میں 160 اسکور
10 کی اوسط
پاکستانی ٹیم تو بنا لڑے ہی میچ ہار دے گی۔
آپ کے منہ میں گھی شکر۔حضور حوصلہ رکھیں ۔ آج پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ
ماں جی آج بھی یہ دعا کروائیں ۔۔میری امی ورلڈ کپ میں ایسی صورتحال پر دعا کرتی تھیں (جب پاکستان کی بیٹنگ کی بری ہو تب)
"یا اللہ ہرے جھنڈوں والی فوج مدد کے لیئے اتار دے، جو نظر نہیں آتی، وہ گیند کو اُٹھا اُٹھا کر کراؤڈ میں پھینکیں"۔۔۔
ابھی تو میں بھی یہی دعا کروں گی اللہ سے جب دوسری ایننگ شروع ہو گی۔
مسلسل ۳ چھکے۔ اب تو چیخیں مارنے والوں کی سانس بھی مشکل سے آر ہی ہوگی؟؟میری امی ورلڈ کپ میں ایسی صورتحال پر دعا کرتی تھیں (جب پاکستان کی بیٹنگ کی بری ہو تب)
"یا اللہ ہرے جھنڈوں والی فوج مدد کے لیئے اتار دے، جو نظر نہیں آتی، وہ گیند کو اُٹھا اُٹھا کر کراؤڈ میں پھینکیں"۔۔۔
ابھی تو میں بھی یہی دعا کروں گی اللہ سے جب دوسری ایننگ شروع ہو گی۔
سو رہی ہیںماں جی آج بھی یہ دعا کروائیں ۔۔
ارے اللہ معاف کرے شمشاد بھائی میں آپ سے چھوٹا ہوں بہتآپ کے منہ میں گھی شکر۔
(کولیسٹرول اور ذیابیطس کی صورت میں اجتناب کریں۔)
میں فیس بُک پر مہندی کے ڈیزائن دیکھ رہی ہوں اور دعا کر رہی ہوں بس۔مسلسل ۳ چھکے۔ اب تو چیخیں مارنے والوں کی سانس بھی مشکل سے آر ہی ہوگی؟؟