میچ دیکھنے سےاچھا ہے بندہ نیند پوری کرے پتہ ہی ہے کیا رزلٹ آنا ہے
یار یہ تو حد ہو گئی۔ 133 پر آل آؤٹ۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ ہم تو سوچ رہے تھے پاکستان ٹیسٹ میں پھر نمبر ون کی کوشش کریگا اور یہاں تو سب کچھ الٹا چل رہا ہے۔
کون؟جیت جائیں گے
جیتنے والے
مجھے بھی یہی لگتا ہے۔جیت جائیں گے