آپ ہمارے ریڈیو فیلو ہوئے پھر توآہ. وہ بھی کیا وقت تھا جب تابش صاحب رات کو شروع ہونے والے میچز تکیے کے نیچے چھوٹا ریڈیو رکھ کر کمنٹری سنا کرتے تھے.
اب ایک آنکھ سے موبائل پر سکور کارڈ دیکھ لیتے ہیں.
آہ. وہ بھی کیا وقت تھا جب تابش صاحب رات کو شروع ہونے والے میچز تکیے کے نیچے چھوٹا ریڈیو رکھ کر کمنٹری سنا کرتے تھے.
اب ایک آنکھ سے موبائل پر سکور کارڈ دیکھ لیتے ہیں.
باقی میچ کا تو پتہ نہیں پر اظہر علی نے کم از کم میرے سارے گلے شکوے ختم کر دئیے ہیں ۔۔ پہلی اننگ میں 15 اور دوسری میں 31 پہ آ وٹ ہو کے ۔۔ میں سمجھتا تھا کہ بے چارہ یا تو سینچری کرتا ہے یا پھر صفر ۔۔۔۔ بہت تیر مار لے تو 5، 6، 10 ۔۔ لیکن آج تو کمال ہی کر دیا جناب نے ۔۔
سیلیوٹ ہے بھا ئی کو
اظہر علی کی پرفارمنس کی طرح یہ میرا موسمی بیان ہے ۔۔یعنی آج سے یہ تسلیم کرلیا جائے کہ آپ کی جانب سے اظہر علی کو تسلیم کرلیا گیا ہے؟ سُپرسمائلس
اظہر علی کی پرفارمنس کی طرح یہ میرا موسمی بیان ہے ۔۔
ہاں اگر وہ اس روایت کو بر قرار رکھے تو میں دل و جان سے اس کی عزت کرنے کو تیار ہوں ۔۔
نواز کی "عظمت" کے معترف نہ ہو جائیں.زبردست،بس اب لطف آجائے اگر عثمان قادر جی بھی نواز کی عظمت کے معترف ہوجائیں تو۔سُپرسمائلس