پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

محمداحمد

لائبریرین
ساٹھ باسٹھ کی لیڈ ہے شاید۔

اسد شفیق اور سہیل کیا کرتے ہیں دیکھیے اگلے دن؟ :)

ہمارے بھی فاسٹ بالرز کو وکٹیں تو ملی ہیں۔ :)
 
مخلص انسان

محفلین
اگر 6 رنز کے اندر پہلی وکٹ کر گئی تو میچ دلچسپ ہوجائے گا
وگرنہ ڈبل فگر میں ٹارگٹ آتے ہی نیوزیلینڈ کو نفسیاتی برتری حاصل ہوجائے گی
 
کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،50اوورز میں صرف 80رنز بنائے،اس سے قبل ٹیم نے گذشتہ 15برس میں اتنے اوورز میں کم ترین اسکور83 سری لنکا کیخلاف بنایا تھا، نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کیوی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔
50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی - ایکسپریس اردو
ریکارڈ ریکارڈ ہوتا ہے
 
حسیب

کل انگلینڈ نے 50 اوورز میں 75 رنز بنائے تھے
 
Top