پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

قمراحمد

محفلین
روزنامہ جنگ
11-9-2009_10820_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے 33 اوور کے اختتام پر 164 اسکور بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

امید ہے 300 کے قریب اسکور بنائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانسہ پلٹ گیا، تین اوور میں تین قیمتی وکٹیں کھو دیں نیوزی لینڈ نے۔

41 اوور، 190 پر سات آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
32 اوور
100 اسکور
8 آؤٹ

عمر گل 31 گیندوں میں پانچ اسکور
محمد عامر 28 گیندوں میں آٹھ اسکور

یہ 50-50 کھیل رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
35 اوور
121 اسکور
9 آؤٹ

عامر نے ایک اوور میں تین چھکے مارے ہیں۔

میری بار کیوں دیر اتنی کری؟
 

شمشاد

لائبریرین
عامر نے کچھ ہمت تو بندھائی ہے۔
آخری وکٹ ہے۔
69 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند

آخری اوور کی پہلی ہی گیند پر سعید اجمل آؤٹ‌ ہو گیا اور اسطرح نیوزی لینڈ 7 اسکور سے جیت گیا۔

محمد عامر کے انفرادی 73 اسکور بھی ضائع ہو گئے۔
 

سارا

محفلین
خیر ضائع تو نہیں ہوئے محمد عامر کی وجہ سے ایک بہت ہی اچھا میچ دیکھنے کو ملا ہے اور انہوں نے ورلڈ ریکارڈ بھی بنایا ہے۔۔۔باقی ٹیم کو ان سے سبق دیکھنا چاہیے کہ جیتنے کے لیے کیسے محنت کی جاتی ہے۔۔فائیٹ بیک کر کے ہاریں تو اتنا دکھ نہیں ہوتا۔۔۔کسی کو امید نہیں تھی کہ پاکستان 100 رنز بھی بنا پائے گا یا نہیں؟ صرف 40 رنز کے دوران 8 کھلاڑی آؤٹ اور پھر ٹارگٹ کے اتنا قریب پہنچنے پر ہار :(۔۔۔
چلیں خیر بیٹر لک نیکسٹ ٹائم :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ سینئر بلے بازوں کو اس سے ہی سبق سیکھنا چاہیے۔

یونس خان مسلسل ناکام ہو رہا ہے۔
آفریدی نے بھی اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی۔

محمد یوسف کو ٹیم میں شامل ہی نہیں کیا۔
 
Top