پاکستان نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 161 سکور بنائے
پاکستانی اننگز کے خاص بات عمران نذیر کی 38 بالز پر 58 رنز کی شاندار بیٹنگ تھی۔ جس میں اُس نے 5 چوکے اور 4 چھکے مارے۔
عبدالرزاق نے 15 بالز پر 26 اور شاہد آفریدی 16 بالز پر 24 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔
پاکستانی اننگز میں 13 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔
میرے خیال سے پاکستان نے 15 سے 20 رنز کم بنائے ہیں۔ اس وکٹ پر 175 کا ٹارگٹ دینا چاہیے تھا۔