پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

یاز

محفلین
مصباح الحق کی آمد ویسے ہی حالات میں ہوئی ہے، جیسی عموماً ہوا کرتی ہے۔
 

یاز

محفلین
لگتا ہے کہ ایک بار پھر رنز کی دیوی پاکستانی بلے بازوں سے روٹھ چکی ہے۔ مصباح اور اظہر کی ٹک ٹک زوروں پہ۔
 

فہد اشرف

محفلین

یاز

محفلین
چائے کے وقفے کے ساتھ ہی پاکستانی کولیپس میں بھی 20 منٹ کا وقفہ آ گیا ہے۔ پے دے پے وکٹیں گروا کر پاکستانی بلے بازوں نے اس اننگز میں دوسری بار واضح سبقت لینے کا موقع گنوانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
 

یاز

محفلین
یاز بھائی روشنی ڈالیں گے۔جہاں تک مجھے یاد وہ اسکورر کو کوئی غلطی لگ گئی تھی۔ پھر یوسف بھائی کے اسکور میں سے رنز کاٹ کر انضی کے کھاتے میں ڈال کر انکی سینچری مکمل کی گئی تھی۔
کچھ یوں ہوا تھا کہ سری لنکا میں ایک تین روزہ یعنی فرسٹ کلاس میچ میں پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگز ڈکلیئر کرنی تھی۔ بس انضمام کی سنچری ہونے کا انتظار تھا۔ گراؤنڈ والے سکور کارڈ پہ انضمام کے 100 مکمل ہوئے تو پاکستان نے ڈکلیئر کر دی۔ بعد میں علم ہوا کہ سکورر کی کچھ غلطی وغیرہ تھی، ورنہ انضمام کا ایک سکور کم تھا۔ نتیجتاً ریکارڈ بکس میں انضمام کی سنچری مکمل کروا دی گئی تھی۔ یہ علم نہیں کہ کسی اور کا سکور کاٹا تھا یا ویسے ہی مکمل کر دی تھی۔
 
Top