یہ قطرہ قطرہ انتہائی اہم ہے جی۔ پچ اور صورتحال کو دیکھتے ہوئے پانچویں روز یا ممکنہ چوتھے روز کے آخری دو سیشن میں 150+ کا تعاقب بھی آسان نہ ہوگا۔
ممکن نہیں ہے جی۔جی بالکل۔ رنز کے ساتھ ساتھ وقت گزارنا بھی انتہائی اہم ہے۔ کوشش ہونی چاہئے کہ پاکستان کو چوتھی اننگز میں ایک دن سے جتنا کم وقت ملے،اتنا ہی اچھا ہے۔
جی بالکل، ویسے شہزادوں سے ڈرلگتا ہے کہ 130یا اس سے اوپر کچھ رنز کے ہدف تک پہنچنے کے لیے بھی"ساہ ساہ" ہوجائیں گے۔پاکستان کی 81 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے بشرطیکہ پاکستان ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں اڑھائی سو سے پونے تین سو کے لگ بھگ آؤٹ کر لے اور دو سو سے کم کم ٹارگٹ رکھ پائے اپنے لیے۔ دو سو سے اوپر ٹارگٹ مشکل میں ڈال دے گا پاکستان کو۔
میں نے پچھلا میچ بھی محفلین کی زبانی ہی سُنا اور دیکھا تھا اور یہ والا میچ بھی ۔ یقین مانیں میری دلی دُعائیں ہیں کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے اور سیریز بھی۔مصباح 99 پر آؤٹ.
آؤ ڈاکٹر صاحب.
پر ڈاکٹر صاحب سرگوشی میں آپ کی "حرکتوں" سے لگ رہا ہے کہ "اندروں تُسی ویسٹ انڈیز دے نال او"میں نے پچھلا میچ بھی محفلین کی زبانی ہی سُنا اور دیکھا تھا اور یہ والا میچ بھی ۔ یقین مانیں میری دلی دُعائیں ہیں کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے اور سیریز بھی۔
لیکن مصباح ایک بار پھر 99 پہ
سر میں ہے تے پاکستان دے نال ای آں پر ۔پر ڈاکٹر صاحب سرگوشی میں آپ کی "حرکتوں" سے لگ رہا ہے کہ "اندروں تُسی ویسٹ انڈیز دے نال او"
ڈاکٹر صاحب اپنے کیرئیر کے آخری میچز میں سینچری نہ کرجانے کی وجہ اگر قائد صاحب سے پوچھی جائے تو وہ آپ کا نام لینے میں حق بجانب ہوں گے۔"معشومے نے پچھے ہی پے گئے ہو"۔سر میں ہے تے پاکستان دے نال ای آں پر ۔
جب میں سنتا ہوں کہ ایک بندہ 99 پہ کھڑا رہا ہے اور دوسرے اینڈ سے پوری ٹیم پار لھنگ گئی ہے تو میرا ہاسا نکل جاتا ہے