محمد تابش صدیقی
منتظم
اب آپ اس کونٹیکسٹ میں میرا جواب پڑھیے.ویسے یہ بڑی حیران کن بات ہے پاکستانی ون ڈے کپتان تین سنچری بھی نہیں کر پاتے۔
اب آپ اس کونٹیکسٹ میں میرا جواب پڑھیے.ویسے یہ بڑی حیران کن بات ہے پاکستانی ون ڈے کپتان تین سنچری بھی نہیں کر پاتے۔
ون ڈے میں ابھی تک کا تیز ترین ہزار کا پاکستانی ریکارڈ اظہر علی کے پاس ہے.
جس کو توڑنے کا واضح چانس اب بابر اعظم کے پاس ہے
ایسا دور ہر کھلاڑی پر آ جاتا ہے.جی کپتانی سنبھالنے کے بعد تو انہوں نے کافی اچھا کھیل پیش کیا تھا لیکن بیچ میں حالات کافی دگرگوں ہو گئے تھے۔
اظہر علی کی پہلی سنچریاں زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف تھی
شعیب ملک بھی آج کل اچھا کھیل رہے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ باقی معاملات سنبھالیں اور کسی اور کو موقع نہ دیں۔
ہتھ ہولا رکھنا سی ناملک صاحب! میری باتوں کا برا مان گئے۔
یہ بات زیادہ بری لگی ہوگی ہماری۔ہتھ ہولا رکھنا سی نا
شعیب ملک اگر گروہ بندی میں ملوث نہیں ہوتے تو کئی ایک لوگوں کے پسندیدہ کھلاڑی ہوتے۔
انگلینڈ کے خلاف بھی سنچری کی.اظہر علی کی پہلی سنچریاں زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف تھی
اور آپ کے گھر وہ گھنٹی بجا کر بھاگا تھا.لگتا ہے آپ سب کو کوئی مطلب ہے کپتان اظہر علی کے ساتھ
لگتا ہے آپ سب کو کوئی مطلب ہے کپتان اظہر علی کے ساتھ
لگتا ہے آپ سب کو کوئی مطلب ہے کپتان اظہر علی کے ساتھ