حمیرا عدنان
محفلین
ویسے کیا ویسٹ انڈیز نے اپنی آفیشل ٹیم ہی بھیجی ہے؟
زیادہ رنز نہیں بن رہےآخری 6، 7 اوورز میں اچھا کنٹرول کیا ہے ویسٹ انڈیز نے
شکر کریں۔ کافی ہیں یہ بھیزیادہ رنز نہیں بن رہے
کیا ہوا؟وقار یونس
اللہ تعالیٰ آپ کی امید پر پانی پھروائے. آمینامید ہے بالآخری آج چائنہ کے لارے اور مارلون گردی دیکھنے کو ملے گی۔۔
غمناک و غیرہ وغیرہاللہ تعالیٰ آپ کی امید پر پانی پھروائے. آمین
ویسے کیا ویسٹ انڈیز نے اپنی آفیشل ٹیم ہی بھیجی ہے؟
جو 308 بنا ہے اس پر خوش نہیں ہو رہا ہے اور اس بات پر روئے جا رہا ہے کہ پاکستان نے تیسیوں اوور کے بعد اچھا کھیل نہیں کھیلا۔ زیادہ بہتر یہ رہتا کہ ویسٹ انڈیز کی تعریف کرتا کہ وہ بہت اچھا کھیلے ان اوورز میںکیا ہوا؟
اظہر علی کی پہلی سنچریاں زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف تھی
تصحیح۔ انگلینڈ کے خلاف سنچری نہیں ہے۔ 3 ففٹیز ہیں۔انگلینڈ کے خلاف بھی سنچری کی.
کک نہیں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کوکبقول راجہ جی کے بابر اعظم،ظہیر عباس اور سعید انور کے بعد تیسرے پاکستانی پلیئر جو لگاتار تین سینچریاں سکور کرپائے ایلسٹر کک کے بعد دوسرے ینگ کھلاڑی۔کک 20 کے تھے جب کہ محترم بابر جی 21 کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کرپائے۔
جی بالکل۔مجھے فرق لگا نام سننے میں۔کک نہیں ساؤتھ افریقہ کے ڈی کوک