محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ لیجئے جنابہمیں نہیں یاد!
ذرا یاد دلائیے۔
یہ لیجئے جنابہمیں نہیں یاد!
ذرا یاد دلائیے۔
فیر چھیتی چھیتی کر لو ۔۔۔ میں بے چین ہو رہا ہوں ان کا یہ کردار دیکھنے کے لیےیعنی یاسر اور ذوالفقار کو اجمل اور عبد الرحمٰن والا کردار ادا کرنا پڑے گا۔
مزے کی بات یہ کہ ادھر بھی پاکستان کی دوسری اننگ کا سب سے بہترین بیٹسمین اظہر علی تھا۔فیر چھیتی چھیتی کر لو ۔۔۔ میں بے چین ہو رہا ہوں ان کا یہ کردار دیکھنے کے لیے
سارے آ وٹ ہوئے جا رہے ہیں ۔۔۔ سوائے ۔۔۔
یااللہ تیرا ہی آسرا ہے
آپی اب تو اللہ کے فضل سے صورت ِ حال کافی بہتر ہو گئی ہے ۔۔ اب تو میں دل کھول کے پاکستانی بیٹنگ کے لیے دُعا ئیں کر رہا ہوںپاکستانی ٹیم کے لیے بڑی نازک صورتحال ہے
ہون آرام اےآ وٹ ۔۔۔۔ اظہر علی آوٹ
آپی اب تو اللہ کے فضل سے صورت ِ حال کافی بہتر ہو گئی ہے ۔۔ اب تو میں دل کھول کے پاکستانی بیٹنگ کے لیے دُعا ئیں کر رہا ہوں
چلیے جی نمٹ گئی پاکستان کی بیٹنگ!
152 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز کے لئے۔
152 سکور کرنے ہیں
خیال کریں جی۔ پورا ایک رن کم لکھا ہے۔ 153 چاہئیں۔