بآسانی کے بجائے ڈراپ کیچز کی مہربانی کہہ لیجئے۔23 رنز باآسانی بنا لیے ہیں ویسٹ انڈیز نے 6 اوورز میں۔ تمام تر وکٹیں سلامت ہیں۔
بآسانی کے بجائے ڈراپ کیچز کی مہربانی کہہ لیجئے۔
محفلین بھیکھلاڑی ملی جلی کیفیات کے ساتھ چائے نوش فرما رہے ہیں۔
محفلین بھی
بآسانی کے بجائے ڈراپ کیچز کی مہربانی کہہ لیجئے۔
عامر کے ہی اگلے اوور میں سمیع اسلمایک کیچ تو مصباح نے گرایا، دوسرا مہربان کون تھا؟
عامر کے ہی اگلے اوور میں سمیع اسلم
پہلا گیا جی۔
ویسے خیال ہے آج اینٹی نواز احباب دھاگے سے دوری بنائے رکھیں۔۔
اوکے چائنہ کے لارا پاء جی ہمیں معلوم ہے۔آپ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہو لیکن آج نہیں۔۔بوریا بستر سمیٹوں تے نکلو پچ توں۔۔۔آھو!!
اوکے چائنہ کے لارا پاء جی ہمیں معلوم ہے۔آپ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہو لیکن آج نہیں۔۔بوریا بستر سمیٹوں تے نکلو پچ توں۔۔۔آھو!!
چلو سیریز تو جیت ہی چکے۔
ریٹنگ میں 3 پوائنٹس کا خسارہ۔چلو سیریز تو جیت ہی چکے۔