حمیرا عدنان
محفلین
کسی سے لڑائی تو نہیں کر لی کام پر احمد بھائیمیں ذرا سا کام پر کیا لگا یہاں تو لُٹ مچ گئی۔۔۔!
کسی سے لڑائی تو نہیں کر لی کام پر احمد بھائیمیں ذرا سا کام پر کیا لگا یہاں تو لُٹ مچ گئی۔۔۔!
اچھا سوری باجی ۔۔۔۔نواز تے الزام نہ لاؤ پائن کی گل کردے پائے او
قلفی دے نال جو تیلا ملدا اے ، او وی نواز حکومت دی مہربانی اے
میرے کولوں قسم چُکا لوو ۔۔ اظہر علی نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے ہار بھی جانا ہے ۔۔ (دوسری بات پہ میرے منہ میں خاک اور پہلی پہ بھی )بھائی لوگوں سے درخواست ہے کہ 'دعائیں' دھیان سے نام لے کر کیا کریں۔
اظہر کے علاوہ باقی سب جا رہے ہیں۔
ایک ہور ووٹ ساڈا ۔۔ شہزادے لگے او سر ۔۔ سیم سیم فیلنگز۔۔
ہو نا ہو یہ منحوسیت اظہر علی کی پھیلائی ہوئی ہے وہ چاہتا ہے کہ ساری ٹیم اونے پونے رنزوں آؤٹ ہو جائے اور اس کے 44 رنز ناٹ آؤٹ اس کی کھوئی ہوئی عزت واپس لے آئیں
اب یہ کہیںیونس بھی گیا ۔۔۔۔۔
پھر سے ۔۔"یامصباح تمہارا آسرا" ۔۔۔۔۔
یادداشت لوٹ آئی ہے !صد شکر کہ اصلی والی پاکستانی ٹیم کی زیارت ہوئی۔
بھائی لوگوں سے درخواست ہے کہ 'دعائیں' دھیان سے نام لے کر کیا کریں۔
اظہر کے علاوہ باقی سب جا رہے ہیں۔
نواز حکومت نے کون کون سے اچھے فیصلے عوام کے حق میں کئیے ہیں اگر گنوانے لگی تو آنکھیں باہر آ جائیں گی آپ کی .اچھا سوری باجی ۔۔۔۔
ماہا پاپ ہو گوا ہم سے ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔ اظہر کو سمجھ نہیں آ ئی ۔۔ اسے بعد میں سمجھ آئے گیکپتان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا. ٹیم سمجھی میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.
جی. ادھر بھی گو نواز گو کے نعرے لگا سکتے ہیں.تحریک انصاف کے کارکنوں سے گزارش ہے اپنی توپوں کا روخ عمران کی طرف سے موڑ کر پاکستانی ٹیم کی جانب کر لیں
اب تو کپتان کی شامت آئی ہوئی ہےجی. ادھر بھی گو نواز گو کے نعرے لگا سکتے ہیں.
تُسی ایتھے وی کریک ڈا ئون نہ کروا دینا ۔۔ میرے کولوں تے ایہو جیا وا قعہ ویکھیا وی نئں جانداجی. ادھر بھی گو نواز گو کے نعرے لگا سکتے ہیں.