عبداللہ محمد
محفلین
مطلب اب میری تو ضرورت نہیں ناں دھاگہ میں ٹیل کو آؤٹ کروا ہی لوگےاہلیان محفل۔۔۔
نہیں تو بھیا۔۔۔ مفرور لوگ آپ کو دیکھنے آئے یہاںمفرور لوگ چپکے چپکے میچ دیکھ رہے ہیں کیا؟
آپ کی غیر موجودگی میں پوری پاکستان کی ٹیم آؤٹ کرائی ہے ۔۔۔۔ بے فکر ہو کر جائیں ۔۔۔مطلب اب میری تو ضرورت نہیں ناں دھاگہ میں ٹیل کو آؤٹ کروا ہی لوگےاہلیان محفل۔۔۔
نہیں تو بھیا۔۔۔ مفرور لوگ آپ کو دیکھنے آئے یہاں
نہ ہوتا تو۔۔۔اچھا!
یعنی 'فراری' میں ریورس گیر بھی ہوتا ہے؟
نہ ہوتا تو۔۔۔
مطلب اب میری تو ضرورت نہیں ناں دھاگہ میں ٹیل کو آؤٹ کروا ہی لوگےاہلیان محفل۔۔۔
قبلہ پتہ کر لیں آپ ہیں کس کے ساتھ-آپ کی غیر موجودگی میں پوری پاکستان کی ٹیم آؤٹ کرائی ہے ۔۔۔۔ بے فکر ہو کر جائیں ۔۔۔
آ گئے جی آ گئے- اب دیکھئیے روسٹن کو روسٹ ہوتے ہووے--ویسے اپنا کام کسی پر چھوڑنا مناسب نہیں ہے آج کل۔ لوگ بڑے لاپرواہ قسم کے ہوتے جا رہے ہیں۔
اور ممکنہ طور پر پانچ اچھے کیچوں کی بھی ۔۔۔۔۔114-5 اسٹمپس ڈے فور۔
آخری دن کالی آندھی کو محض 39 رنز درکار ہونگے جبکہ پاکستان کو 5 اچھی بالز کی ضرور ت ہوگی۔
پاکستان کی 'سیسہ پلائی' دیوار کو بھی دشمنوں کی نظر کھا گئی۔۔!
اب نہ جانے سیسہ ٹھیک نہیں تھا یا نظر ہوتی ہی ایسی چیز ہے۔
اس میچ کو اگر ویسٹ انڈیز کے نام کیا جائے تو اس کے فوائد میں سے ایک بڑا فائدہ یہ بھی رہے گا کہ تینوں فارمیٹ میں کلین سوئیپ کرکے جو لوگوں کی نظروں میں آجانا تھا، اس سے بچ جائیں گے۔
سر جی اپنی ٹیم بارے کیا خیال ہے ؟؟؟مجھے کالوں پر رتی برابر بھی بھروسہ نہیں۔۔۔ اگر جیتے بھی تو گرتے پڑتے ہی جیتیں گے۔
پاکستان کی موجودہ ٹیم 200 کی ہے۔۔۔ اس سے زیادہ تکا ہی سمجھتا ہوں۔سر جی اپنی ٹیم بارے کیا خیال ہے ؟؟؟
میں بھروسے کی بات کر رہا ہوں
کچھ لوگ نئی گاڑی یا نئے گھر کو نظرِبد سے بچانے کے لیے ٹُٹی جُتی کا استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ آپ فکر نہ کریں پاکستان کے پاس بھی ٹُٹی جُتی ہے جو ساتھ ساتھ رہتی ہے
آپ تو سیریس ہی ہو گئے ہیں ۔۔یہ ٹوٹی جوتی نہ ہوتی تو ویسٹ انڈیز کی اننگ دس اوورز سے بھی کم میں ختم ہو جاتی۔
قدر ناشناسی کی ساری حدیں ہی پار کر دی ہیں آپ نے۔
آپ تو سیریس ہی ہو گئے ہیں ۔۔
مجھے تو وہی صورت حال یاد آ رہی ہے جب مصباح کی ایک روزہ کپتانی میں پاکستان میچ ہار بھی جاتا تھا اور مصباح اکیلا تن تنہا پچ پہ کھڑا رہ کے ہیرو بن جاتا تھا ۔۔
دونوں میں کچھ نہ کچھ قدر مشترک تو ضرور ہے ۔۔
یا ہو سکتا ہے مجھے لگ رہا ہو ۔۔
یہ میری ذاتی رائے ہے ۔۔
کو ئی بھی اتفاق نہ کرے اس سے ۔
نہ جی نہ مشتعل نہ ہوئیے گا پلیز ۔۔ کیونکہ مجھ پہ کو ئی غُصہ کرے تو میرا ہاسا نکل جاتا ہے اور اگلے بندے کا تراہحالانکہ ایسی باتوں پر تو مشتعل ہونا بنتا ہے۔
میں نے ون ڈے کرکٹ کی بات کی ۔۔ ٹیسٹ میں وہ میرا پسندیدہ کھلا ڑی ہےجی یہ مصباح صاحب ایسے ہی 'ہیرو' بنے ہیں۔
اللہ نہ کرےاور آپ ہمیں لگا رہے ہیں۔
انٹر نیٹ کے فائدے تو اور بھی بہت سے ہیں ۔۔ جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اتنے عالم فاضل اور پیارےلوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا ہےجن میں آپ بھی شامل ہیں ۔۔ ( یہ بات میں طنز کے پیرائے میں نہیں ۔۔ ادب کے پیرا ئے میں کر رہا ہوں )یہ انٹرنیٹ کا بے جا فائدہ اُٹھانے کی بات ہے۔ ورنہ اس قسم کی ذاتی آراء فساد فی الخلق کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔
ہائے انہی کا تو انتظار کر رہا ہوں ۔۔ پتہ نہیں دھند کو اندھیرا سمجھ کے اب تک سو رہے ہیں مجھے کب تک محاذ پہ اکیلا لڑنا پڑے گاخیر ! کچھ نہ کچھ لوگ تو آپ کی جانب بھی ہیں۔ سو لگے رہیے۔