ویسٹ انڈیز 3 آؤٹ 7 اوور 15 اسکور
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #42 اور آفریدی نے سائمن کو بولڈ کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #45 ویسٹ انڈیز کی موجودہ اوسط 2.44 ہے جبکہ جیتنے کے لیے 10.36 کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #46 میدان میں ایک ویسٹ انڈین نے اپنی ٹی شرٹ پر West Indies کی بجائے Worst Indies لکھ رکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #53 ویسٹ انڈیز کو جیتےکے لیے اوسط 11 پر پہنچ گئی ہے۔ میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ صرف بریو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
ویسٹ انڈیز کو جیتےکے لیے اوسط 11 پر پہنچ گئی ہے۔ میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ صرف بریو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #55 ذوالفقار بابر کا مہنگا اوور ادھر نارائن خطرناک کھلاڑی ثابت ہو رہا ہے۔