ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے اوسط 13.40 پر پہنچ گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #64 پولارڈ جتنا لمبا خود ہے اس سے زیادہ لمبا چھکا مار دیا۔ گیند سٹیڈیم کی چھت پر چلی گئی۔ بابر کو دوسری گیند لینی پڑی۔
پولارڈ جتنا لمبا خود ہے اس سے زیادہ لمبا چھکا مار دیا۔ گیند سٹیڈیم کی چھت پر چلی گئی۔ بابر کو دوسری گیند لینی پڑی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #71 ذولفقار بابر نے اس اوور میں 20 اسکور تو دیئے لیکن 2 وکٹیں بھی لے لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #76 ایسا نہ ہو کہ ٹیل اینڈر کام دکھا جائیں۔ 12 گیندوں پر 31 اسکور کی ضرورت ہے ویسٹ انڈیز کو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2013 #77 بالکل آسان کیچ عمر اکمل اور سعید اجمل میں ٹکراؤ کی وجہ ڈراپ ہو گیا۔