معذرت شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں محفل میں نہیں آسکا وگرنہ تو ضرور یہ ذمہ داری لیتا !!!!میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہو گا۔
اس وقت یہاں تراویح کا وقت ہو گا۔ اس لیے بھلکڑ اور عبداللہ محمد کو کہتا ہوں کہ اسکور اپڈیٹ کرنے کی ذمہ داری لے لیں۔
سمجھا کریں شمشاد بھائی مصلحتا نہیں آیا محفل پر۔۔۔۔۔۔جب میچ ٹک کر دیکھے ہیں تو ساتھ میں laptop بھی رکھ لینا تھا ناں۔
بہرحال مزہ آیا دونوں میچ دیکھ کر۔