پیشن گوئ کیجئے۔۔۔ کیا پاکستان جیت پائے گا یہاں سے۔۔۔ ؟
پکا پکا ہار جائے گا۔
آ پ پرسوں کیوں نہیں نظر آئے خاں صاحب!!!!زبردست
اگلی ہار کب ہے؟
آ پ پرسوں کیوں نہیں نظر آئے خاں صاحب!!!!
میں نے بڑا یاد کیا آپ کو!!!!!
لوڈشیڈنگ اور گرمی سے ستائے چہرے پر چند لمحوں کے لئے مُسکراہٹ بکھیرنا بھی شاید اچھے کاموں میں گنا جاسکتا ہے!!!!!! لیکن باقی سبھی نیک کام اپنی جگہ ہیں!!!!!!الحمدللہ سبھی کرتے ہیں!!!صرف آپ اکیلے ہی تو نہیں!!!!نہیں نظر اوں گا انشاللہ
ویسے بھی رمضان میں وقت اچھے کاموں میں لگنا چاہیے
کرکٹ میں لگانے سے کچھ نہیں ملنے والا
ویسے بھی ان کھلاڑیوں پر روزہ خوری کی وجہ سے پھٹکار ہی پڑے گی
ہمت بھائی رمضان شریف میں تو گلاس آدھا بھرا ہوا سمجھ لیا کریں۔
خرم شہزاد خرم آج تمہارا اندازہ کیا کہہ رہا ہے؟ پہلے بتا دو پھر بیشک سو جانا۔