پاکستان 41 اوور 156 اسکور 6 آؤٹ جیتنے کے لیے اوسط ساڑھے آٹھ سے اوپر
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2013 #81 پاکستان 41 اوور 156 اسکور 6 آؤٹ جیتنے کے لیے اوسط ساڑھے آٹھ سے اوپر
ایچ اے خان معطل جولائی 16، 2013 #82 شمشاد نے کہا: بڈھے گھوڑے نے پرسوں تو خوب دولتیاں ماری تھیں کہ ویسٹ انڈیز والے کھیلنا بھول گئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دولتیاں گدھا جھاڑتا ہے وہ بڈھے گھوڑے کا تکا تھا
شمشاد نے کہا: بڈھے گھوڑے نے پرسوں تو خوب دولتیاں ماری تھیں کہ ویسٹ انڈیز والے کھیلنا بھول گئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دولتیاں گدھا جھاڑتا ہے وہ بڈھے گھوڑے کا تکا تھا
حاتم راجپوت لائبریرین جولائی 16، 2013 #87 وہاب تو گیا اور عمر اکمل بھی کیچ آؤٹ ہونے والا ہے۔۔۔ اطوار کچھ ایسے ہی نظر آ رہے ہیں۔۔۔
ایچ اے خان معطل جولائی 16، 2013 #93 شمشاد نے کہا: پاکستانی ٹیم ایک میچ کیا جیت لیتی ہے کہ پھول کر کُپا ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھلاتے ہیں کھلاڑی اناڑیوں کو کبھی کبھی
شمشاد نے کہا: پاکستانی ٹیم ایک میچ کیا جیت لیتی ہے کہ پھول کر کُپا ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھلاتے ہیں کھلاڑی اناڑیوں کو کبھی کبھی
حاتم راجپوت لائبریرین جولائی 16، 2013 #94 شمشاد نے کہا: پاکستانی ٹیم ایک میچ کیا جیت لیتی ہے کہ پھول کر کُپا ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماضی میں جینے کی عادت جو ٹھہری۔۔۔
شمشاد نے کہا: پاکستانی ٹیم ایک میچ کیا جیت لیتی ہے کہ پھول کر کُپا ہو جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماضی میں جینے کی عادت جو ٹھہری۔۔۔