پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

arifkarim

معطل
شکریہ عسکری۔ ویسے اس طرح کے گھر جو شمالی علاقہ جات میں عام ہیں بالکل ویسے ہی یہاں ناروے میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ یہ ایک پہاڑی ملک ہے۔
 
Top