عبداللہ محمد
محفلین
کوالیفائر۔مطبل آج جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی۔آج فائنل ہے؟
کوالیفائر۔مطبل آج جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی۔آج فائنل ہے؟
پھر تو پیر صاحب کو میچ دیکھنا پڑے گاکوالیفائر۔مطبل آج جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی۔
پیرومرشد لڑی بھی کھول لیں!پھر تو پیر صاحب کو میچ دیکھنا پڑے گا
ابھی تک کسی نے نہیں کھولی!پیرومرشد لڑی بھی کھول لیں!
ویسے مینوں ہاسا جیا آ گیا سی تہاڈی پوسٹ پڑھ کے۔پھر تو پیر صاحب کو میچ دیکھنا پڑے گا
تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی ان شاء اللہ
پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں سیاست سے لیکر کھیل تک ہر چیز سکرپٹڈ ہوتی ہے۔ ملک میں کوئی کام قدرتی نہیں ہوتا۔ کسی نہ کسی کا ہاتھ ضرور مل جاتا ہے قوم کو۔ویسے اگر پاکستانی کھلاڑیوں میں اتنی مہارت ہے کہ وہ ایک ایک بال خواہش کے مطابق کھیل سکتے ہیں تو ان کو اس ٹیلنٹ پر سارے گناہ معاف۔
یہاں تک کہ عارف بھائی کا یہ مراسلہ بھی سکرپٹڈ تھا۔پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں سیاست سے لیکر کھیل تک ہر چیز سکرپٹڈ ہوتی ہے۔ ملک میں کوئی کام قدرتی نہیں ہوتا۔ کسی نہ کسی کا ہاتھ ضرور مل جاتا ہے قوم کو۔
کوئی برائے کرم لیگ کے اسکرپٹ رائٹر کو بتا دے
GRRM نے سکرپٹ لکھا ہے۔کسی نہ کسی کا ہاتھ ضرور مل جاتا ہے قوم کو۔
زبردست وغیرہ
تھوڑا حیران وغیرہ ہو لیں جی۔ویسے پاکستان کی تاریخ کافی ویلی ہے۔
اب نہ دہرائے تو حیرت ہوتی ہے۔
کھلاڑی تو انکار کر گئے، سر جی بھی کر جاویں گے، ان کا حق بنتا ہے۔ یہ کھیلنے آئے ہیں، جانوں کا خدشہ لینے نہیں، ان کی کوئی جذباتی وابستگی نہیں ہے، ان کا حق ہے فیصلہ کرنے کا ۔ہمرے سنگا،مہیلا نے تو جواب دے دیا۔اُمید ہے آپکے سر ویون رچرڈز ہی تشریف لے آئیں تو ہم بھی آپکی بات مان لیتے ہیں کہ فائنل تک تو ضرور دہرائے وغیرہ۔
تاریخ میں یہ بھی تھا کہ اسلام آباد نے آخری لیگ میچ میں لاہور کو باہر کیا تھا. اس بار کراچی نے کیا.تھوڑا حیران وغیرہ ہو لیں جی۔
نئی تاریخ کھپے وغیرہ
اس میں کامران اکمل کا نام نہیں ہے ؟ایک دوست نے پی ایس ایل پرفارمنس کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کے لے یہ ٹیم تشکیل دی ہے۔ میں تقریباً متفق ہوں۔
بابر اعظم
فخر زمان
احمد شہزاد
حسین طلعت
شعیب ملک
عمر اکمل
سرفراز احمد
شاداب خان
عماد وسیم
انورعلی / یامین
محمد عرفان
محمد عامر
رومان رئیس
وہاب ریاض
محمد اصغر / اسامہ میر
سرفراز کے ہوتے ہوئے کامران اکمل کی ضرورت نہیں ہے.اس میں کامران اکمل کا نام نہیں ہے ؟
حالانکہ وہ ظلمی کا ٹاپ سکورر ہے اور بطور اوپنر بھی کھلایا جا سکتا ہے ۔
اور حسن علی جس نے وکٹس بھی لی ہیں لیکن پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے یعنی کہ خراب فیلڈنگ کا علاج بھی ہے ۔ ٹورنامنٹ میں بہت اچھے کیچز بھی پکڑے ہیں اور رنز بھی روکے ہیں ۔
اوپنر کے طور پر میں نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دوں گا.بطور اوپنر بھی کھلایا جا سکتا ہے ۔