حسیب
محفلین
اگلے سیزن میں امید ہے کہ ہو جائے گاقائد کا تو پورا پاکستان ہے، جس میں کشمیر بھی شامل ہے، جبکہ ہم نے کشمیر کو PSL میں شامل ہی نہیں کیا۔
اگلے سیزن میں امید ہے کہ ہو جائے گاقائد کا تو پورا پاکستان ہے، جس میں کشمیر بھی شامل ہے، جبکہ ہم نے کشمیر کو PSL میں شامل ہی نہیں کیا۔
جی ہاں پچھلے سیزن میں وہ میرا سب سے اچھا دوست تھا ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا ۔۔
اُس دوست کی دوستی پہ نثار ہونے کو دل کرتا ہے جس نے اپنے چلغوزے بھی قربان کر دئیے ۔
لڑی کھیل سے سیاست کی طرف گامزن۔۔۔قائد کا تو پورا پاکستان ہے، جس میں کشمیر بھی شامل ہے، جبکہ ہم نے کشمیر کو PSL میں شامل ہی نہیں کیا۔
انڈیا کے آئی پی ایل میں بھی نہیں ہےاگلے سیزن میں امید ہے کہ ہو جائے گا
چلغوزے ختم ہوندیاں ای اِٹ وَٹے دا ویر شروعجی ہاں پچھلے سیزن میں وہ میرا سب سے اچھا دوست تھا ۔۔۔۔۔۔
نہیں یہ ویر چلغوزے ختم ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ چلغوزے ہونے کی وجہ سے شروع ہوا ۔۔۔۔۔ کمینہ اب دیتا ہی ناہیں ۔۔۔۔ سیلفش کہیں کا ۔۔۔چلغوزے ختم ہوندیاں ای اِٹ وَٹے دا ویر شروع
جی جی زلمی والے کھیت رہے بشکریہ شاہد کبھی کبھی آفریدی اور پروفیسر کیچ پکڑائی سپشلسٹ حفیظ و ہمنوا وغیرہ۔جب میں صبح جاگا تو پتہ چلا کہ رات کو اِزلو والے جیت گئے ہیں۔
یہ ذرا نہاری پر روشنی ڈالیں تابش بھائی۔
جی اس پر مجھے بھی تحفظات ہیں. پھجے کے پائے کی تصویر مناسب رہتی.یہ ذرا نہاری پر روشنی ڈالیں تابش بھائی۔
نہاری پہ روشنی بھی ڈالی جاتی ہے کیا؟یہ ذرا نہاری پر روشنی ڈالیں تابش بھائی۔
روشنی ڈال لیا کریں، کیا پتا چوپایہء حرام کے گوشت کی بنی ہو، بمطابق افواہات۔نہاری پہ روشنی بھی ڈالی جاتی ہے کیا؟
ہم تو سمجھتے ہیں کہ وہ نہاری ہی کیا جو دکھائی دینے کے دو منٹ بعد بھی پلیٹ میں دکھائی دے۔
یہ ذرا نہاری پر روشنی ڈالیں