جی جی وہی تو!اچھا، اب سمجھ میں آئی کہ سنگا اتنا پھسڈی کیوں کھیل رہا ہے۔
عبداللہ محمد جی! کچھ روشنی وغیرہ سُٹو۔
اجی صاحب یہ سچ ہی ہوگا، ذرا شرط تو ملاحظہ فرمائیںہمارے فیس بکئے آج یہ چورن بھی دھڑا دھڑ بیچ رہے ہیں۔ قوی امکان/خدشہ ہے کہ برینڈن جی جلد اس کی تردید جاری فرماویں گے۔
کدے سوچنا وی ناتاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی ان شاء اللہ
تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی ان شاء اللہ
ویسے پاکستان کی تاریخ کافی ویلی ہے۔تاریخ اتنی بھی ویلی نہیں ہے جی!!!
تاریخ اتنی بھی ویلی نہیں ہے جی!!!
چلیں آپ سب کی تھوڑی تھوڑی باتیں مان لیتے ہیں۔ تاریخ دہرا لے اپنے آپ کو لیکن فائنل میں نہ دہرائےویسے پاکستان کی تاریخ کافی ویلی ہے۔
اب نہ دہرائے تو حیرت ہوتی ہے۔
یہ تو سیدھی سیدھی زلمی کے ساتھ دشمنی والی بات ہوئیچلیں آپ سب کی تھوڑی تھوڑی باتیں مان لیتے ہیں۔ تاریخ دہرا لے اپنے آپ کو لیکن فائنل میں نہ دہرائے
چلیں آپ کی بات بھی مان لیتے ہیں، زلمی کےپہلے میچ میں تاریخ اپنے آپ کو دہرا لے، دوسرے اور فائنل میں نہ دہرائے۔یہ تو سیدھی سیدھی زلمی کے ساتھ دشمنی والی بات ہوئی
گل تے اوتھے ای رئی فیرچلیں آپ کی بات بھی مان لیتے ہیں، زلمی کےپہلے میچ میں تاریخ اپنے آپ کو دہرا لے، دوسرے اور فائنل میں نہ دہرائے۔
ہمرے سنگا،مہیلا نے تو جواب دے دیا۔اُمید ہے آپکے سر ویون رچرڈز ہی تشریف لے آئیں تو ہم بھی آپکی بات مان لیتے ہیں کہ فائنل تک تو ضرور دہرائے وغیرہ۔چلیں آپ سب کی تھوڑی تھوڑی باتیں مان لیتے ہیں۔ تاریخ دہرا لے اپنے آپ کو لیکن فائنل میں نہ دہرائے