سلاما باد بمقابلہ کراتشی، پنڈی میں جاری

یونائیٹڈ 12 اوورز کے بعد 87/3
آخری 48 گیندوں سے کم از کم 70+ رنز آنے چاہیے کہ مقابلہ دلچسپ ہو سکے۔۔۔
 
ہیلز اور ڈیلپورٹ فی الحال کنگز کو ہدف کے تعاقب میں درست سمت میں رکھے ہوئے۔

77/2
7 اعشاریہ 3 اوورز

مزید 107 درکار 75 گیندوں میں۔۔۔
 
Top