شمشاد
لائبریرین
وہی کھلاڑی ہے۔یہ تو وہی کھلاڑی تھا جس کا پہلے اوور میں کیچ ڈراپ ہوا تھا.
وہی کھلاڑی ہے۔یہ تو وہی کھلاڑی تھا جس کا پہلے اوور میں کیچ ڈراپ ہوا تھا.
نیا کھلاڑی لگتا ہے. پہلی دفعہ نام سن رہا ہوں.محمد نبی کی نصف سنچری۔
اگر پہلے آٶٹ ہوجاتا تو اتنے رنز نہ پڑتے.وہی کھلاڑی ہے۔
افغانی بھائینیا کھلاڑی لگتا ہے. پہلی دفعہ نام سن رہا ہوں.
تقریباً دس رنز فی اوور اوسط بن رہی ہے.KRK 149/4 (15)
CRR: 9.93
ویلکم ٹو محمد نبیافغانی بھائی
اس کا مطلب ہے کہ پانچویں وکٹ گر گئی.KRK 158/5 (15.5)
CRR: 9.98
ویل ڈن.... ایک اچھی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین کی طرف گامزن....محمد نبی کیچ آؤٹ۔
لیکن ایک اچھی اننگز کھیل گیا ہے.Haris Rauf to Nabi, THATS OUT!! Caught
نظر لگ گئی بچارے نوں