پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
کیا یہ آخری بال اور آخری بیٹسمین تھا؟ایک اور کلین بولڈ
کیا یہ آخری بال اور آخری بیٹسمین تھا؟ایک اور کلین بولڈ
ابھی تک تو اس ٹورنامنٹ میں یہی ہوا ہے اور یہی درست ثابت ہوا ہے۔اب یہ دیکھنا ہوگا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست تھا کہ نہیں؟
غلطی کیسی؟میری کمنٹری شمشاد بھائی اور خالد محمود چوہدری صاحب کے اسکور اپ ڈیٹ پر کی گئی. کیوں کہ میں لائیو میچ نہیں دیکھ رہا ہوں. اگر کہیں غلطی ہو تو معذرت خواہ.