پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
162 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Jason Roy c Umaid Asif b Mir Hamza 82 (64b 11x4 0x6) SR: 128.12
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز کی پہلی وکٹ 87 کے مجموعی اسکور پر گری۔

Babar Azam b Khurram Shahzad 36 (34b 3x4 1x6) SR: 105.88
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Sharjeel Khan b Khurram Shahzad 16 (7b 1x4 2x6) SR: 228.57
 

شمشاد

لائبریرین
اور 109 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Joe Clarke b Mohammad Irfan 52 (39b 4x4 2x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا 29واں میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس وقت اسلام آباد کا اسکور 51 ہے جبکہ اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

پہلی وکٹ 9 پر، دوسری وکٹ 36 پر جبکہ تیسری وکٹ 45 کے مجموعی اسکور پر گری۔

ملتان نے اب تک 9 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 8 جیتے اور ایک ہارا ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر ان کے 16 نمبر ہیں اور یہ پہلی پوزیشن پر ہیں۔

اسلام آباد نے اب تک 9 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 4 جیتے اور 5 ہارے ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر یہ 8 نمبروں کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہیں۔

آج کا میچ ان کے لیے انتہائی اہم ہے۔ زیادہ مارجن سے ہارنے پر یہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
52 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Azam Khan c Shan Masood b Shahnawaz Dahani 8 (18b 0x4 0x6) SR: 44.44
 

شمشاد

لائبریرین
64 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Asif Ali c Shan Masood b Asif Afridi 9 (12b 1x4 0x6) SR: 75
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ 10 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Shan Masood st †Azam Khan b Dawson 4 (9b 0x4 0x6) SR: 44.44
 
Top