پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
18 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Khushdil Shah c Asif Ali b Dawson 2 (6b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا 30واں میچ آج لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

لاہور قلندر نے اب تک 9 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 6 جیتے اور 3 ہارے ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر ان کے 12 نمبر ہیں اور یہ دوسری پوزیشن پر ہیں۔

پشاور زلمی نے بھی اب تک 9 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 5 جیتے اور 4 ہارے ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر ان کے 10 نمبر ہیں اور یہ تیسری پوزیشن پر ہیں۔

کوئٹہ اور کراچی پاکستان سوپر لیگ 7 کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکے ہیں۔

لاہور اور پشاور زلمی کے آج کے میچ میں یہ واضح ہو جائے گا کہ سیمی فائنل میں کون سی ٹیم کس کے ساتھ کھیلے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
Peshawar Zalmi made six changes and one change in Lahore Qalandars.

Lahore Qalandars team: Fakhar Zaman, +Philip Salt, Kamran Ghulam, Mohammad Hafeez, Harry Brook, Sohail Akhtar, David Wiese, *Shaheen Afridi, Fawad Ahmed, Haris Rauf, Zaman Khan.

Peshawar Zalmi team: Hazratullah Zazai, Kamran Akmal, +Mohammad Haris, Shoaib Malik, Hussain Talat, Haider Ali, *Wahab Riaz, Amad Butt, Khalid Usman, Mohammad Umar, Arshad Iqbal.​
 

شمشاد

لائبریرین
13 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Haris c Fawad Ahmed b Haris Rauf 6 (5b 1x4 0x6) SR: 120
 

شمشاد

لائبریرین
111 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Shoaib Malik c Brook b Fawad Ahmed 32 (28b 1x4 1x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی کی اننگ کا اختتام 158 اسکور 7 کھلاڑی آؤٹ پر ہوا۔

لاہور قلندر کو 159 کا ہدف
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کا آغاز بھی کچھ اچھا نہیں ہوا۔

67 کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

پہلی وکٹ صفر کے اسکور پر، دوسری 37 پر، تیسری 51 اور چوتھی 59 کے اسکور پر گری۔
 
Top