پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں لاہور قلندر کو جیتنے کے لیے 24 اسکور کی ضرورت تھی۔

پہلی گیند وائیڈ ہوئی۔

باقی کی5 گیندوں پر شاہین شاہ آفریدی نے تین چھکوں اور ایک چوکے کے ساتھ 22 اسکور لیئے۔

اسکور برابر ہو گیا۔

اب سوپر اوور میں فیصلہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوپر اوور میں لاہور قلندر نے 5 اسکور بنائے۔

پشاور زلمی کو جیتنے کے لیے 6 گیندوں پر 6 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Pakistan Super League
2022
TEAMSMWLTN/RPTNRRFORAGAINST
1
Multan Sultans

MULTAN SULTANS​

109100181.2531792/194.51589/200.0
2
Lahore Qalandars

LAHORE QALANDARS​

106400120.7651764/197.01631/199.1
3
Peshawar Zalmi

PESHAWAR ZALMI​

10640012-0.3401749/199.41782/195.5
4
Islamabad United

ISLAMABAD UNITED​

1046008-0.0691763/195.51787/197.0
5
Quetta Gladiators

QUETTA GLADIATORS​

1046008-0.7081665/194.51826/197.2
6
Karachi Kings

KARACHI KINGS​

1019002-0.8911500/200.01618/192.5
 

شمشاد

لائبریرین
اب 23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندر اور 24 فروری کو اسلام آباد گلیڈیئٹرز اور پشاور زلمی آپس میں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان سوپر لیگ 7 کا پہلا سیمی فائنل ملتان سلطانز اور لاہور قلندر کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور کے درمیان کھیلا جانے والا ہے۔

لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ ملتان سلطانز نے 10 میں سے 9 میچ جیتے ہیں لیکن مجھے لاہور قلندر کی ٹیم مضبوط لگ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ 3 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Shan Masood lbw b Mohammad Hafeez 2 (5b 0x4 0x6) SR: 40
 

شمشاد

لائبریرین
50 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Aamer Azmat st †Salt b Patel 33 (22b 5x4 0x6) SR: 150
 

محمداحمد

لائبریرین
اس میچ میں جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل تک رسائی حاصل کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کا مقابلہ کل ہونے والی ایلیمنٹری ون کی کامیاب ٹیم سے ہوگا۔
یعنی لاہور اور ملتان دونوں کو ہارنے کی صورت میں ایک موقع اور ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 17 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Abdullah Shafique lbw b Asif Afridi 5 (8b 1x4 0x6) SR: 62.5
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کی دوسری وکٹ 47 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Kamran Ghulam run out (Shan Masood/†Mohammad Rizwan) 20 (17b 2x4 0x6) SR: 117.64
 
Top