عماد وسیم کو سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لیجایا گیا ہے- اُمید کی جاتی ہے کہ سبھی کچھ درست ہوگا-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,401 عماد وسیم کو سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لیجایا گیا ہے- اُمید کی جاتی ہے کہ سبھی کچھ درست ہوگا-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,404 پہلی گیند پر ڈبل 5 گیندوں میں 14 درکار- سہیل۔اختر کا چوکا 4 گیندوں میں 10 درکار
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,406 سہیل اختر کا چھکا 3 گیندوں میں 4 درکار اب - آخری گیند پر سنگل لیکر سٹرائیک پاس رکھنے کا فیصلہ درست ثابت کرتے ہوئے سہیل-
سہیل اختر کا چھکا 3 گیندوں میں 4 درکار اب - آخری گیند پر سنگل لیکر سٹرائیک پاس رکھنے کا فیصلہ درست ثابت کرتے ہوئے سہیل-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,409 اور یہ بائے کے ڈبل لیکن میگلیگن رن آؤٹ یعنی ایک ڈاٹ بال 2 گیندوں میں 4 درکار لیکن سہیل اختر آف سٹرائیک - یاز نے کہا: اب قلندرز جیتا ہی چاہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ قلندر ہی کیا جو یوں آسانی سے جیت جائے-
اور یہ بائے کے ڈبل لیکن میگلیگن رن آؤٹ یعنی ایک ڈاٹ بال 2 گیندوں میں 4 درکار لیکن سہیل اختر آف سٹرائیک - یاز نے کہا: اب قلندرز جیتا ہی چاہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ قلندر ہی کیا جو یوں آسانی سے جیت جائے-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,411 گلریز صدف کی سنگل یعنی آخری گیند پر لہور کو 3 درکار جیت کے لئے- اور سہیل اختر سٹرائیک پر-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 11، 2018 #1,415 سہیل اختر کی شاٹ باؤنڈری سے انچ اندر کیچ اور یہ نوبال!! لیکن سہیل نے سنگل نہیں لی یعنی اب 1 گیند پر 2 درمار ہاہاہاہا واہ اوئے سکرپٹ ڈائریکٹر-
سہیل اختر کی شاٹ باؤنڈری سے انچ اندر کیچ اور یہ نوبال!! لیکن سہیل نے سنگل نہیں لی یعنی اب 1 گیند پر 2 درمار ہاہاہاہا واہ اوئے سکرپٹ ڈائریکٹر-