یاز
محفلین
فری ہٹ فقط بلے باز کی اوسط پہ فرق ڈال سکتی ہے اب۔فری ہٹ بھی ہو گی
فری ہٹ فقط بلے باز کی اوسط پہ فرق ڈال سکتی ہے اب۔فری ہٹ بھی ہو گی
فری ہٹ فقط بلے باز کی اوسط پہ فرق ڈال سکتی ہے اب۔
او بیڑہ غرق۔۔۔۔۔۔ سپر اوور۔
صبح سکول بھی جانا اے پائی۔
پہلا بھی قلندرز کا ہی تھا شاید۔خیر یہ دوسرا سوپر اوور ہے اس سیزن کا-
لیکن علیم ڈار کا اس میں کیا قصور؟چلو باقی مقامی ایمپائر تو جیسے ہیں یہ علیم ڈار تو ایسی چس بازی سے گریز کرے-
اور نہیں تو اپنے ایورڈز کے احترام میں ہی-
لیکن علیم ڈار کا اس میں کیا قصور؟
سپر اوور میں فقط دو وکٹیں ہوتی ہیں کیا؟
کراسنگ پھر بھی ہو جاتی ہے۔وہ آن گراؤنڈ ایمپائر تھا اگر رن نہیں دیا گیا تو سہیل اختر کو واپس سٹرائیک پر بھیجتا-