پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
کراسنگ پھر بھی ہو جاتی ہے۔
فرض کریں یہ نو بال نہ ہوتی تو۔
لیکن یہاں رن ڈیڈ قرار دیا گیا ہے ناں-
اگر کراسنگ ہو گئی ہے تو رن بھی دینا چاہئیے-
یہی تو بحث چل ہے کہ اگر رن نہیں دیا تو گلریز سٹرائیک پر کیوں؟
یعنی کیچ ہوا، کراسنگ بھی ہوئی۔۔۔۔ بس نو بال کی وجہ سے آؤٹ نہیں ہوا۔ کیچ تھامتے تک رن مکمل نہ ہونے کی وجہ سے رن بھی نہ دیا گیا
 
اور بالآخر سُپر اوور کی پہلی باؤنڈری
10 رنز 5 گیندیں-

یعنی کیچ ہوا، کراسنگ بھی ہوئی۔۔۔۔ بس نو بال کی وجہ سے آؤٹ نہیں ہوا۔ کیچ تھامتے تک رن مکمل نہ ہونے کی وجہ سے رن بھی نہ دیا گیا

ایگزیکٹلی!!
لیکن اب یہ سوال ہے سٹرائیک کیوں تبدیل ہوا؟
 
اور آخری گیند پر مکللم کا ایک اور خود کُش رن
کل ملا کر 11 رنز بن گئے-

کراچی کو بنیادی طور پر 11 رنز ہی بنانے ہیں-

مکللم جی ابکی بار گیند نارائن کو ہی دینا-
 
یعنی کیچ ہوا، کراسنگ بھی ہوئی۔۔۔۔ بس نو بال کی وجہ سے آؤٹ نہیں ہوا۔ کیچ تھامتے تک رن مکمل نہ ہونے کی وجہ سے رن بھی نہ دیا گیا
کراسنگ ہونے اور رن مکمل ہونے میں فرق ہے۔

رن مکمل نہیں ہوا تھا کیچ ہونے تک، مگر کراسنگ ہو گئی تھی

چلیں میں سنگا کو یہ بتا کر آتا ہوں اگر وہ سمجھ گیا تو- :D;)
 
Top