یہ کیا ہے ؟اور اگر اسلام آباد ہار گیا تو وہ ایلیمینٹر 2 کھیلے گا کیا؟
یہ کیا ہے ؟
کراچی جیت تو فائنل میں پہنچ جائے گا-
جبکہ ہار کی صورت میں ایلیمینٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گے-
جہاں اسکا سامنا پشاور اور کوئٹہ کے میچ کے ونر کے ساتھ ہوگا-
معلوم نہیں آپکو یہاں کیا مشکل ہو رہی ہے-
ایک اہم چیز تو رہ ہی گئی۔ٹاپ سکورر کی اس فہرست کا جائزہ لینے پہ چند دلچسپ حقائق سامنے آتے ہیں۔
40 سے زیادہ مجموعی سکور بنانے والے بلے بازوں میں دوسری سب سے کم رنز اوسط شاہد آفریدی کی ہے۔ اس سے کچھ ہی کم شاداب خان ہے۔
پہلے دو بلے باز جن کا سٹرائیک ریٹ 100 سے نیچے ہے، وہ احمد شہزاد اور خرم منظور ہیں۔
اب ایک ہی چاہیے۔ اگر پٹیل صاحب موقع فراہم کریںرونچی کو 2 چھکے مار لینے چاہییں۔
اس نے شاید کوئی چوکا نہیں مارنا تھا، تینوں لگ گئے ہیں۔پٹیل جی! کیا ارادے ہیں؟
پٹیل جی نے غلط کیاپٹیل جی! کیا ارادے ہیں؟